داغ بیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خط یا نشان جو سڑک یا کیاری وغیرہ کے لیے بیلچے یا بھاوڑے وغیرہ سغ کھانچے ڈال کر بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خط یا نشان جو سڑک یا کیاری وغیرہ کے لیے بیلچے یا بھاوڑے وغیرہ سغ کھانچے ڈال کر بنایا جائے۔ marking out the lines of a road with a spade; a line of road; mark